فهرس الكتاب

الصفحة 375 من 379

کرتا ہے اور اس کے ساتھ جو کچھ کوئی مانگے وہ دیتا ہے۔'' اور اُس آدمی نے یہ کہتے ہوئے دُعا کی تھی:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاَنِّیْ اَشْھَدُ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَآ إِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُن لَّہٗ کُفُوًا أَحَدٌ ) ) [1]

''اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، جب کہ میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ صرف تو ہی معبودِ برحق ہے تیرے سوا کوئی معبودِ حقیقی نہیں تویکتا و بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنم دیا نہ اُسے کسی نے جنم دیا اور جس کا کوئی ہم سر و ہم پلہ نہیں ہے۔''

156۔ ایک حدیث میں اسمِ اعظم ان الفاظ میں قرار دیاگیا ہے:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ لَا اِلٰہَ اِلَّا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت