فهرس الكتاب

الصفحة 79 من 379

ہے، بس وہی ایک بزرگ و برتر ذات ہے۔''

اس آیت الکرسی کو پڑھ لینے سے اللہ کی طرف سے تجھ پر ایک محافظ مقرر ہو جائے گا اور شیطان صبح تک تیرے قریب نہیں پھٹکے گا۔''

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سارا واقعہ سُن کر فرمایا:

''اُس نے تجھ سے سچ کہا، حالانکہ وہ خود بڑا جھوٹا ہے، وہ شیطان تھا۔'' [1]

28۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جس نے رات کو سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لیں، وہ اس کے لیے کافی ہو گئیں۔ [2] (وہ آیتیں یہ ہیں)

{ آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ 285} لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ

[2] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۴۰۰۸) صحیح مسلم (۸۰۷)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت