فهرس الكتاب

الصفحة 92 من 379

اسے کسی سے بھی بیان نہ کرے۔ اسی وقت تین دفعہ بائیں طرف تھوک دے اور جو اس نے دیکھا اس کی برُائی سے شیطان مردود سے اللہ کی پناہ لے (اَعُوْذُ بِاللّٰہ۔۔ پڑھے) تو وہ خواب اسے نقصان نہیں دے گا۔'' [1]

-41 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:

''تم میں سے کوئی بُرا خواب دیکھے تو تین مرتبہ بائیں طرف تھوک دے اور تین مرتبہ اَعُوْذُ بِاللّٰہ۔۔۔ پڑھے اور پہلو بدل لے۔'' [2]

[2] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۲۲۶۱)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت