فهرس الكتاب

الصفحة 94 من 379

* ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

{ وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا} [الإسراء: ۷۹]

''اور رات کو (تلاوتِ قرآن کے ساتھ) تہجّد بھی پڑھیں جو نفلی ہے، عن قریب اللہ آپ کو مقامِ محمود پر سرفراز فرمائے گا۔''

* فرمانِ الٰہی ہے:

{ وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا}

[الدھر: ۲۶]

''رات کو سر بہ سجدہ ہوا کریں اور رات کو تا دیر اس کی تسبیح بیان کیا کریں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت