کتاب کا نام: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - مصنف: ابو عدنان محمد منیر قمر - صفحات کی تعداد: 357 - ماخذ: شاملہ اردو
165۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے:
''تم میں سے کوئی چھینک مار کر (( اَلْحَمدُ لِلّٰہِ ) )کہے تو تم (( یَرْحَمُکَ اللّٰہُ ) )کہو اور اگر وہ (( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ) )نہ کہے تو تم بھی جواب نہ دو۔'' [1]
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.