فهرس الكتاب

الصفحة 368 من 379

سورۃ البقرہ میں:

(۱۰۵) اَلنَّصِیْرُ مدد گار۔

(۱۰۶) اَلشَّدِیْدُ سخت۔

(۱۰۷) اَلْاَحَدُ یکتا۔

(۱۰۸) اَلْکَافِیُ کفایت کرنے والا۔

(۱۰۹) اَلْمُحِیْطُ احاطہ کرنے (گھیرنے) والا۔

(۱۱۰) اَلْاِلٰہُ معبود۔

سُورت آلِ عمران میں:

(۱۱۱) اَلْقَائِمُ قائم رہنے والا۔

سُورۃ النساء میں:

(۱۱۲) اَلْغَافِرُ بخشنے والا۔

(۱۱۳) اَلْاَصْدَقُ بہت زیادہ سچ کہنے والا۔

سُورۃ المائدہ میں:

(۱۱۴) اَلْعَلَّامُ بہت زیادہ جاننے والا۔

سُورۃ الانعام میں:

(۱۱۵) اَلْفَاطِر پیداکرنے والا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت