فهرس الكتاب
(۱۱۶) اَلْجَاعِلُ بنانے والا۔
(۱۱۷) اَلشَّفِیْعُ شفاعت کا مالک۔
(۱۱۸) اَلْاَعْلَمُ زیادہ علم والا۔
(۱۱۹) اَلْعَالِمُ جاننے والا۔
(۱۲۰) اَلْاَسْرَعُ بہت تیز۔
(۱۲۱) اَلْفَالِقُ پھاڑنے والا ( دانے کو پھاڑ کر کونپل اور اندھیرے کو پھاڑ کر صبح کا اُجالا کرنے والا) ۔
(۱۲۲) اَلْاَکْبَرُ سب سے بڑا۔
(۱۲۳) اَلْمُخْرِجُ نکالنے والا (مردہ سے زندہ اور زندہ سے مردہ ) ۔
(۱۲۴) اَلسَّرِیْعُ تیز۔
سُورۃ الاعراف میں:
(۱۲۵) اَلْمُرْسِلُ بھیجنے والا ( بجلیوں اور ہواؤں وغیرہ کو) ۔
(۱۲۶) اَلْمُنَزِّلُ اتارنے والا ( کتاب وغیرہ کو ) ۔
(۱۲۷) اَلْمُتَوَلِّیُّ سرپرستی کرنے والا، نگہبان۔