فهرس الكتاب
سُورۃ الانفال میں:
(۱۲۸) اَلْمُوْھِنُ کمزور کرنے والا (کفّار کی چالوں کو ) ۔
(۱۲۹) اَلْمَوْلٰی دوست و مدگار۔
سُورت یونس میں:
(۱۳۰) اَلْمُدَبِّرُ تدبیر کرنے والا ( تمام کارِ جہاں کی) ۔
(۱۳۱) اَلْکَاشِف کھولنے والا (تنگی کا مشکل کشا ) ۔
(۱۳۲) اَلرَّازِقُ روزی دینے والا۔
سُورت ھود میں:
(۱۳۳) اَلْعَاصِمُ بچانے والا۔
(۱۳۴) اَلْآخِذُ پکڑنے والا۔
(۱۳۵) اَلْقَرِیْبُ قریب والا۔
سُورت یُوسف میں:
(۱۳۶) اَلْمُسْتَعَانُ مدد کرسکنے والا۔
(۱۳۷) اَلْغَالِبُ غلبہ والا۔
(۱۳۸) اَلْحَافِظُ حفاظت کرنے والا۔
سُورۃ الحجر میں: