فهرس الكتاب

الصفحة 371 من 379

(۱۳۹) اَلْخَلَّاقُ پیدا کرنے والا۔

سُورۃ النحل میں:

(۱۴۰) اَلنَّاصِرُ مددگار۔

(۱۴۱) اَلْاَعْلٰی بلندمرتبہ۔

(۱۴۲) اَلْمُمْسِکَ روکنے والا ( بارش وغیرہ کو ) ۔

(۱۴۳) اَلْکَفِیْلُ کفالت کرنے والا۔

سُورۃ الکہف میں:

(۱۴۴) اَلْمُرْشِدُ ہدایت دینے والا۔

(۱۴۵) اَلْاَقْرَبُ بہت زیادہ قریب والا۔

سُورت مریم میں:

(۱۴۶) ا سچ کہنے والا۔

سُورت طٰہٰ میں:

(۱۴۷) اَلْاَبْقٰی بہت باقی رہنے والا۔

(۱۴۸) اَلدَّاعِیُّ پکارنے والا۔

سُورۃ الانبیا میں:

(۱۴۹) اَلْفَاعِلُ کرنے والا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت