فهرس الكتاب
معبودِ برحق نہیں، وہ بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے۔''
{ الم 1} اللّٰهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ [آل عمران: ۱۔ ۲]
''الف، لام میم۔ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ ہمیشہ زندہ و قائم رہنے والا ہے۔'' [1]
158 ۔ایک حدیث میں ہے کہ اسمِ اعظم قرآنِ کریم کی تین سورتوں میں ہے:
''1 سورۃ البقرۃ۔ 2سورت آلِ عمران۔ 3 سورت طٰہٰ۔'' [2]
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صرف تین سورتوں کا نام ہی لیا ہے، جبکہ حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کے راوی
[2] صحیح سنن ابن ماجہ، مشکل الآثار للطحاوي، السلسلۃ الصحیحۃ، رقم الحدیث (۷۴۶) صحیح الجامع، رقم الحدیث (۹۹۰)