فهرس الكتاب

الصفحة 48 من 379

* اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

{إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ ۚ }

[الفاطر: ۱۰]

''اس کی طرف پاکیزہ کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل انھیں بلند کرتا ہے۔''

* اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:

{فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي} [البقرۃ: ۱۵۲]

''تم میرا ذکر کرو میں تمھیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرو۔''

* ارشادِ ا لٰہی ہے:

{اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِيرًا} [الأحزاب: ۴۱]

''اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرو۔''

* فرمانِ الٰہی ہے:

{ وَالذَّاكِرِينَ اللّٰهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ } [الأحزاب: ۳۵]

''اور اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرنے والے مرد اور عورتیں (ان کے لیے مغفرت اور اجرِ عظیم ہے) ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت