فهرس الكتاب

الصفحة 49 من 379

* ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

{الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللّٰهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىٰ جُنُوبِهِمْ}

[آل عمران: ۱۹۱]

''وہ لوگ (عقل مند ہیں) جو اللہ کا کھڑے، بیٹھے اور کروٹ کروٹ ذکر کرتے ہیں۔ ''

* ارشاد ِا لٰہی ہے:

{إِذَا لَقِيتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوا وَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِيرًا}

[الأنفال: ۴۵]

''جب تمھارا دشمن کی جماعت سے سامنا ہو تو ثابت قدم رہو اور اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرو۔''

* فرمانِ باری تعالیٰ ہے:

{ فَإِذَا قَضَيْتُم مَّنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا ۗ} [البقرۃ: ۲۰۰]

''جب تم اپنے مناسکِ (حج) پورے کر لو تو اپنے آبا و اجداد کے ذکر کی طرح یا اس سے بھی زیادہ اللہ کا ذکر کرو۔''

* رب العز ّت نے فرمایا ہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت