فهرس الكتاب

الصفحة 63 من 379

بغیر آواز کیے اپنے رب کا ذکر کرتے رہیں اور غافلوں میں سے نہ ہوں۔''

* فرمانِ الٰہی ہے:

{ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ} [المؤمن: ۵۵]

''شام و سحر اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اس کی پاکی بیان کریں۔''

* اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

{ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ} [قٓ: ۳۹]

''طلوعِ آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے اپنے رب کی تسبیح بیان کریں۔''

* ارشادِ ربّانی ہے:

{ وَلَا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ ۖ } [الأنعام: ۵۲]

''اور مت دھتکاریںاُن لوگوں کو جو صبح و شام اپنے رب کو

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت