فهرس الكتاب

الصفحة 64 من 379

پکارتے ہیں اور اس کی خوشنودی کے طلب گار ہیں۔''

* اللہ ربّ ا لعز ّت کا فرمان ہے:

{ فَأَوْحَىٰ إِلَيْهِمْ أَن سَبِّحُوا بُكْرَةً وَعَشِيًّا} [مریم: ۱۱]

''اور اس نے ان کی طرف وحی کی کہ صبح و شام تسبیح بیان کرو۔''

* اللہ عزّوجلّ کا ارشادِ گرامی ہے:

{ وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ} [الطور: ۴۹]

''رات کے وقت اور ستاروں کے غائب ہونے (دن) کے وقت اس کی تسبیح بیان کریں۔''

* ربّ ِ ذوالجلال کا فرمان ہے:

{ فَسُبْحَانَ اللّٰهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ} [الروم: ۱۷]

''شام کرتے اور صبح کرتے وقت اللہ کی پاکی بیان کریں۔''

* ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

{ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ ۚ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ۚ} [ھود: ۱۱۴]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت