فهرس الكتاب

الصفحة 111 من 6348

1۔ لَمَثُوْبَةٌ: اس میں تنوین تقلیل کے لیے ہے، اس لیے ترجمہ ''تھوڑا ثواب'' کیا گیا ہے۔

2۔پچھلی آیت میں ہے: {وَ لَقَدْ عَلِمُوْا } یعنی یہود جانتے تھے، یہاں فرمایا: { لَوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَ } ''کاش وہ جانتے ہوتے '' اس سے معلوم ہوا کہ علم پر عمل نہ کرنے والا درحقیقت عالم ہی نہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت