فهرس الكتاب

الصفحة 3540 من 6348

1۔ الَّذِيْ اَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَه2۔ وَ بَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِيْنٍ: اپنی پیدا کردہ ہر چیز کے حسن کے مشاہدے کے لیے انسان کو خود اس کی ذات میں غور و فکر کرنے کی دعوت دی کہ اس کے لیے تمھیں کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں، اللہ تعالیٰ نے تمھاری پیدائش کی ابتدا حقیر مٹی سے کی، جس میں زندگی کا نام و نشان نہ تھا۔ پوری زمین سے ایک مٹھی لے کر اپنے ہاتھوں سے ُپتلا بنا کر پہلا انسان پیدا فرما دیا۔ '' طِيْنٍ '' میں تنوین تحقیر کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت