فهرس الكتاب

الصفحة 355 من 6348

اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ....: یعنی عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تمہارے سامنے جو حق بیان ہوا ہے یہ تیرے رب کی طرف سے ہے۔ '' اَلْحَقُّ '' میں الف لام عہد کا ہے جس کا اشارہ گزشتہ بیان کی طرف ہے، اس لیے ترجمہ ''یہ حق تیرے رب کی طرف سے ہے'' کیا گیا ہے۔ اور اس میں شک و شبہ کی ہر گز گنجائش نہیں ہے۔ (ابن کثیر) یہ خطاب بظاہر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے مگر مقصود تمام مسلمانوں کو تنبیہ کرنا ہے۔ (رازی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت