فهرس الكتاب

الصفحة 5489 من 6348

اِنَّا اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖ ....: نوح علیہ السلام کی قوم جس شرک اور بت پرستی میں گرفتار تھی اس کا لازمی نتیجہ دنیا اور آخرت میں عذابِ الیم تھا، لیکن اللہ تعالیٰ کاقاعدہ یہ ہے کہ وہ آگاہ کرنے اور ڈرانے کے بغیر عذاب نہیں دیتا۔ (دیکھیے بنی اسرائیل: ۱۵) سو اس عذابِ الیم سے ڈرانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف بھیجا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت