فهرس الكتاب

الصفحة 3757 من 6348

قَالُوْا اِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ ....: جب بستی والے دلیل کے ساتھ جواب نہ دے سکے تو دھمکی پر اتر آئے، جیسا کہ فرعون اور دوسرے متکبروں کا شیوہ رہا ہے۔ کہنے لگے، اگر تم اپنی دعوت سے باز نہ آئے تو ہم تمھیں سنگسار کر دیں گے اور تمھیں ہمارے ہاتھوں درد ناک سزا سے دو چار ہونا پڑے گا۔ '' تَطَيَّرْنَا '' کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ نمل (۴۷) اور سورۂ اعراف (۱۳۱) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت