فهرس الكتاب

الصفحة 981 من 6348

وَ قَاسَمَهُمَاۤ: باب مفاعلہ ( مقاسمہ) دو طرف سے مقابلہ کے لیے ہو تا ہے۔ یہاں صرف شیطان نے قسم کھائی تھی، آدم علیہ السلام نے مقابلے میں کوئی قسم نہیں کھائی، اس لیے یہاں مبالغہ کے لیے ہے، لہٰذا ترجمہ ہے '' بار بار قسم کھائی''۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت