فهرس الكتاب

الصفحة 2804 من 6348

1۔ فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِيًّا....: '' حَتّٰى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِيْ '' کا لفظی معنی یہ ہے کہ انھوں نے تمھیں میری یاد بھلا دی۔ یعنی تم ان کے پیچھے ایسے ہاتھ دھو کر پڑے اور ان کا اس قدر مذاق اڑاتے رہے کہ گویا وہ تمھیں میری یاد بھلانے کا سبب بن گئے۔ (شوکانی)

2۔ وَ كُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ: دیکھیے سورۂ مطففین (۲۹ تا ۳۶) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت