فهرس الكتاب

الصفحة 3971 من 6348

1۔ فَاٰمَنُوْا: شاہ عبدالقادر لکھتے ہیں: ''وہی قوم جس سے بھاگے تھے، ان پر ایمان لا رہی تھی۔ (وہ انھیں) ڈھونڈتی تھی کہ یہ جا پہنچے، (اس سے) ان کو بڑی خوشی ہوئی۔'' (موضح)

2۔ فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِيْنٍ: یعنی انھیں عذاب سے بیک وقت ہلاک کرنے کے بجائے ہر ایک کو اس کی مقررہ عمر تک فائدہ اٹھانے کا موقع عطا فرمایا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت