فهرس الكتاب

الصفحة 640 من 6348

1۔ لَا تَتَّخِذُوا الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَآءَ ....: اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں کافروں کو دوست بنانے کی جگہ جگہ ممانعت کی ہے، دیکھیے سورۂ آل عمران (۲۸) ، سورۂ مائدہ (۵۱) ، سورۂ مجادلہ (۲۲) اور سورۂ ممتحنہ (۱) ۔

2۔ اَتُرِيْدُوْنَ اَنْ تَجْعَلُوْا ....: یعنی اس کے حکم کی خلاف ورزی کر کے عذاب الٰہی کے لیے ایسی واضح اور کھلی دلیل اپنے اوپر قائم کرنا چاہتے ہو کہ اس کے بعد مستحق عذاب ہونے میں کسی قسم کا شک و شبہ نہ رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت