فهرس الكتاب

الصفحة 896 من 6348

ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ ....: یعنی صرف اللہ وحدہ لا شریک لہ کی عبادت کرو اور اس کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے یقین رکھو کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی ہر چیز کا خالق، حفیظ اور رقیب ہے۔ (ترجمان)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت