فهرس الكتاب

الصفحة 4889 من 6348

فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰى: ''غَشِيَ يَغْشٰي'' (ع) کسی چیز کا دوسری کو ڈھانپ لینا۔ ''غَشّٰي يُغَشِّيْ'' (تفعیل) کسی چیز پر ڈھانپنے والی چیز ڈال دینا، کسی چیز کو دوسری سے ڈھانپ دینا۔ یہ اندازِ بیاں اس عذاب کی ہولناکی کے بیان کے لیے ہے۔ مزید دیکھیے سورۂ طٰہٰ (۷۸) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت