فهرس الكتاب

الصفحة 5809 من 6348

فَاَرٰىهُ الْاٰيَةَ الْكُبْرٰى: بڑی نشانی سے مراد لاٹھی کا سانپ بن جانا ہے ۔ '' الْاٰيَةَ '' کو واحد کے بجائے جنس مان لیں تو عصائے موسیٰ اور یدبیضا دونوں مراد ہو سکتے ہیں، بلکہ موسیٰ علیہ السلام کو عطا کیے جانے والے ''تسع آيات بينات'' (۹ معجزے) بھی مراد ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے سورۂ بنی اسرائیل (۱۰۱) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت