فهرس الكتاب

الصفحة 6090 من 6348

وَ فِرْعَوْنَ ذِي الْاَوْتَادِ: ''الْاَوْتَادِ '' ''وَتَدٌ'' کی جمع ہے، لکڑی یا لوہے وغیرہ کی میخیں۔ '' ذِي الْاَوْتَادِ '' ''میخوں والا'' یعنی بڑے لشکروں والا، جن کے خیمے گاڑنے کے لیے بہت بڑی تعداد میں میخیں مہیا رہتی تھیں، یا سخت ظالم کہ جس پر ناراض ہوتا اس کے ہاتھ پاؤں میں میخیں ٹھکوا دیتا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت