فهرس الكتاب

الصفحة 4798 من 6348

يَوْمَ يُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا: ''دَعَّ يَدُعُّ'' سختی کے ساتھ دھکیلنا۔ '' دَعًّا '' مصدر مجہول برائے تاکید ہے، بری طرح دھکیلا جانا۔ یعنی فرشتے انھیں نہایت سختی کے ساتھ بری طرح دھکیلتے ہوئے جہنم کی آگ کی طرف لے جائیں گے۔ مزید دیکھیے سورۂ دخان (۴۷) ، رحمان (۴۱) ، قمر (۴۸) اور سورۂ مومن ( ۷۰ تا ۷۲) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت