فهرس الكتاب

الصفحة 3771 من 6348

وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِيْعٌ ....: یہ '' اِنْ '' نافیہ ہے اور '' لَمَّا '' بمعنی ''إِلَّا'' ہے۔ یعنی جو لوگ پہلے گزر چکے یا موجود ہیں یا آئندہ ہوں گے، وہ سب ہمارے پاس اکٹھے حاضر کیے جانے والے ہیں۔ '' مُحْضَرُوْنَ '' اسم مفعول ہے، یعنی وہ چاہیں یا نہ چاہیں، اپنے خیال میں جتنے بڑے ہوں، ہر حال میں سب ہمارے پاس اکٹھے حاضر کیے جانے والے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت