فهرس الكتاب

الصفحة 417 من 6348

اِذْ هَمَّتْ طَّآىِٕفَتٰنِ:ان دو جماعتوں سے مراد انصار کے دو قبیلے بنو سلمہ اور بنو حارثہ ہیں (جو منافق عبد اللہ بن ابی کی واپسی دیکھ کر دل شکستہ ہو گئے اور انھوں نے واپس آنے کا ارادہ کر لیا تھا) ۔ [ بخاری، التفسیر، باب: {إذ ھمت طآئفتان…} : ۴۵۵۸ ]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت