فهرس الكتاب

الصفحة 852 من 6348

1۔ لَقُضِيَ الْاَمْرُ بَيْنِيْ وَ بَيْنَكُمْ: یعنی اگر عذاب کا لانا میرے اختیار میں ہوتا تو میں تمھارے جھٹلانے کی وجہ سے اب تک تمھیں ہلاک کر چکا ہوتا۔ (رازی)

2۔ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِالظّٰلِمِيْنَ: یعنی اللہ ہی جانتا ہے کہ کب عذاب لانا ہے اور کب تک انھیں مہلت دینی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت