فهرس الكتاب

الصفحة 928 من 6348

وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ: باء تاکید کی وجہ سے ترجمہ میں ''کسی صورت '' کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مطلب یہ کہ تم اس سے بچ کر کہیں جا نہیں سکتے کہ وہ تمھیں پکڑنے سے عاجز رہ جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت