فهرس الكتاب

الصفحة 2944 من 6348

اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا:'' مُسْتَقَرًّا '' کچھ مدت ٹھہرنے کی جگہ گناہ گار مسلمانوں کے لیے اور '' مُقَامًا '' ہمیشہ اقامت کی جگہ کفار کے لیے۔ یہ جملہ بھی رب رحمان اور عباد الرحمان دونوں کا ہو سکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت