فهرس الكتاب

الصفحة 798 من 6348

وَ مَا تَاْتِيْهِمْ مِّنْ اٰيَةٍ ....: ان آیات سے مراد وہ احکام بھی ہیں جو آیات کی صورت میں انبیاء علیہم السلام پر اترتے رہے اور وہ معجزات بھی جو نبوت کی دلیل کے طور پر اترتے رہے۔ اس کے علاوہ زمین و آسمان میں موجود وہ بے شمار نشانیاں بھی جو اللہ کے وجود اور اس کی وحدانیت کی دلیل ہیں، مثلًا دیکھیے سورۂ بقرہ (۱۶۴) ، یوسف (۱۰۵) اور ذاریات (۲۰ تا ۲۳) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت