فهرس الكتاب

الصفحة 5018 من 6348

مُدْهَآمَّتٰنِ: ''اِدْهَمَّ يَدْهَمُّ اِدْهِمَامًا'' (افعلال) سیاہ ہونا اور ''اِدْهَامَّ يَدْهَامُّ اِدْهِيْمَامًا'' (افعیلال) بہت سیاہ ہونا۔ یعنی وہ دونوں باغ گہرے سبز ہوں گے جیسے بہت سیاہ ہوں۔ پہلے دو باغوں میں شاخوں اور پتوں کی کثرت کا ذکر ہے جن کے ضمن میں ان کا گہرا سبز ہونا خود بخود آ جاتا ہے اور یہاں صرف ان کے گہرے سبز رنگ کا ذکر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت