کتاب کا نام: تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - مصنف: حافظ عبدالسلام بن محمد - ناشر: دار الاندلس - ماخذ: شاملہ اردو
اِلَّا مَنْ اَتَى اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِيْمٍ: سلامتی والے دل سے مراد ایسا دل ہے جو کفر و شرک سے پاک ہو۔ بعض نے بدعت و جہالت اور اخلاق رذیلہ سے پاک ہونا بھی مراد لیا ہے۔ مال اور اولاد بھی کام آئیں گے تو اس کے جس کا دل کفر و شرک سے خالی ہو گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.