فهرس الكتاب

الصفحة 4685 من 6348

وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا ....: '' بَهِيْجٍ '' ''بَهْجَةٌ'' سے صفت کا صیغہ ہے، خوبی والی۔ اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حجر (۱۹) ، نحل (۱۵) ، طٰہٰ (۵۳) ، نمل (۶۰، ۶۱) ، لقمان (۱۰) ، زخرف (۱۰ تا ۱۴) اور مرسلات (۲۵ تا ۲۷) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت