فهرس الكتاب

الصفحة 13 من 6348

هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ: الف لام کمال کا ہے، اس لیے "پورے کامیاب" ترجمہ کیا گیا ہے، یعنی وہی متقی جن میں یہ اوصاف ہوں گے رب تعالیٰ کی طرف سے سیدھے راستے پر قائم رہیں گے اور وہی مکمل کامیابی سے سرفراز ہوں گے۔ ایمان اور عمل صالح کرنے والوں کے ساتھ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ انھیں ہدایت دے گا اور جنت بھی۔ [ ديكهيے يونس: ۹]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت