فهرس الكتاب

الصفحة 1850 من 6348

وَ اِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ: اس کا ترجمہ ''خاص لعنت'' الف لام کی و جہ سے کیا گیا ہے اور اس کی وضاحت سورۂ ص (۷۸) میں آئی ہے، فرمایا: { وَ اِنَّ عَلَيْكَ لَعْنَتِيْ } یعنی تجھ پر میری لعنت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت