فهرس الكتاب

الصفحة 5960 من 6348

وَ اِذَا انْقَلَبُوْا اِلٰى اَهْلِهِمُ ....: '' فَكِهِيْنَ '' ''فَكِهٌ'' کی جمع بروزن ''فَرِحٌ'' ہے، ہنسنے ہنسانے کے لیے باتیں بنانے والے ، خوش گپیاں کرنے والے، یعنی گھر واپس آتے ہوئے بھی اہلِ ایمان کو موضوع بنا کر خوب باتیں بناتے، خوش گپیاں کرتے تھے اور انھیں گمراہ قرار دیتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت