فهرس الكتاب

الصفحة 60 من 6348

"الْكِتٰبَ"سے مراد بالاتفاق تورات ہے اور "الْفُرْقَانَ" (حق و باطل میں فرق کرنے والی چیز ) سے مراد معجزے بھی ہیں اور موسیٰ علیہ السلام کو عطا کردہ قوت فیصلہ بھی جو حق و باطل میں فرق کرتی تھی، اگر ''واؤ '' کو تفسیری مانیں تو خود تورات بھی حق وباطل میں فرق کرنے والی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت