فهرس الكتاب

الصفحة 3124 من 6348

قَالَ اِنِّيْ لِعَمَلِكُمْ مِّنَ الْقَالِيْنَ: '' الْقَالِيْنَ '' ''اَلْقَالِيْ'' کی جمع ہے جو ''قَلٰي يَقْلِيْ'' سے اسم فاعل ہے، جس کا معنی شدید نفرت اور دشمنی بھی ہے اور گوشت بھوننا بھی۔ لوط علیہ السلام نے فرمایا کہ میں تمھیں منع کرنے سے کیسے باز آ سکتا ہوں، جب کہ میں تمھارے اس کام سے شدید دشمنی رکھنے والوں میں سے ہوں، اتنی شدید کہ اس سے میرا دل جلتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت