فهرس الكتاب

الصفحة 4053 من 6348

وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ الْاَخْيَارِ ....: '' الْمُصْطَفَيْنَ '' ''مُصْطَفٰي'' کی جمع ہے، جو باب افتعال سے اسم مفعول ہے اور اصل میں ''مُصْتَفٰي'' ہے، صاد کی وجہ سے تاء کو طاء میں بدل دیا ''چُنے ہوئے۔'' '' الْاَخْيَارِ '' ''خَيْرٌ'' کی جمع ہے جو اسم تفضیل کا صیغہ ہے اور اصل میں ''أَخْيَرُ'' ہے، اس لیے اس کی جمع '' الْاَخْيَارِ '' آئی ہے ''سب سے بہتر لوگ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت