فهرس الكتاب

الصفحة 4094 من 6348

وَ لَتَعْلَمُنَّ نَبَاَهٗ بَعْدَ حِيْنٍ: یعنی قرآن مجید میں جو وعدے یا وعید آئے ہیں، یا اس نے آئندہ کے متعلق جو کچھ بتایا ہے ان کا حق ہونا کچھ وقت کے بعد دنیا میں دیکھ لو گے، جیسا کہ بدر اور دوسرے مواقع پر کفار نے دیکھ لیا، یا پھر موت کے بعد قیامت کے دن ہر حال میں دیکھ لو گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت