فهرس الكتاب

الصفحة 5743 من 6348

كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِيْلًا ....: سورت کے آخر میں قیامت کو جھٹلانے والوں کو پھر خطاب ہے کہ دنیا میں کھالو اور فائدہ اٹھالو، یہ سامان بالکل قلیل ہے، جیسا کہ فرمایا: { قُلْ مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيْلٌ} [ النساء: ۷۷ ] ''کہہ دے دنیا کا سامان بہت تھوڑا ہے۔'' یقیناً تم مجرم ہو، قیامت کے دن تمھارے جیسے جھٹلانے والوں کے لیے بہت بڑی خرابی اور بربادی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت