فهرس الكتاب

الصفحة 3141 من 6348

1۔ قَالُوْا اِنَّمَا اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِيْنَ....: یہ وہی جواب ہے جو قوم ثمود نے صالح علیہ السلام کو دیا تھا۔

2۔ وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِيْنَ: یہ'' اِنْ '' اصل میں ''إِنَّ'' ہے جس کا اسم ''نَا'' محذوف ہے: '' أَيْ وَ إِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكَاذِبِيْنَ'' یعنی ہمارا گمان تمھارے جھوٹے ہونے کے سوا کہیں جاتا ہی نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت