فهرس الكتاب

الصفحة 4891 من 6348

هٰذَا نَذِيْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى: یعنی یہ رسول بھی ان ہلاک کی جانے والی قوموں کو ڈرانے والے پہلے رسولوں کی جماعت کا ایک فرد ہے، جو تمھیں ڈرانے کے لیے بھیجا گیا ہے۔ اس کا آنا کوئی انوکھی بات نہیں جو تمھاری سمجھ میں نہ آ رہی ہو، جیسا کہ فرمایا: {قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ } [ الأحقاف: ۹ ] ''کہہ دے میں رسولوں میں سے کوئی انوکھا نہیں ہوں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت