فهرس الكتاب

الصفحة 5804 من 6348

هَلْ اَتٰىكَ حَدِيْثُ مُوْسٰى: ''کیا تیرے پاس موسیٰ کی بات پہنچی ہے؟''قیامت اور اس کا انکار کرنے والوں کے ذکر کے ساتھ ہی موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا ذکر فرمایا۔ اس سے ایک تو منکرین کو ڈرانا مقصود ہے کہ حق کا انکار کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے، دوسرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینا مقصود ہے کہ آپ ان کافروں کے جھٹلانے پر رنجیدہ نہ ہوں، آپ سے پہلے لوگوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا تو ان کا یہ انجام ہوا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت