فهرس الكتاب

الصفحة 54 من 6348

نماز کی پابندی ویسے تو ایک نہایت مشکل ذمہ داری ہے، مگر جن کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور آخرت کا یقین ہے ان پر یہ بھاری نہیں ہے۔ یہاں ظن سے مراد یقین ہے، جیسا کہ فرمایا: { وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ يُوْقِنُوْنَ } [ البقرۃ: ۴ ] ''اور آخرت پر وہی یقین رکھتے ہیں ۔'' [ أضواء البیان ]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت