کتاب کا نام: تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - مصنف: حافظ عبدالسلام بن محمد - ناشر: دار الاندلس - ماخذ: شاملہ اردو
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ: '' كَاذِبَةٌ '' مصدر ہے بمعنی ''كِذْبٌ'' جیسے ''اَلْعَافِيَةُ'' بمعنی '' مُعَافَاةٌ '' اور ''اَلْعَاقِبَةُ'' بمعنی ''عُقْبٰي'' مصادر ہیں۔ یعنی اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.